25یا 30سال نہیں بلکہ اب ۔۔۔سرکاری ملازمت کیلئے مقررہ عمر میںحیران کن حد تک رعایت، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نوٹیفکیشن کے تحت سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 تک برقرارر ہے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر