نوکری کی ضرورت ہے تو فوراً درخواستیں جمع کرائیں عاصم سلیم باجوہ نے بیروزگاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اورچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھربلاک 1 پرکام جاری ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ مائننگ اور1320 میگا واٹ کے پاورپلانٹ پر کام جاری ہے۔ مائننگ کاعمل 20 فیصد اور پاورپلانٹ پر 15 فیصد تک کام ہوچکا ہے۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے مزید کہا ہے کہ ملازمت کے خواہش مند درخواستیں جمع کرا سکتے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر