شربت بیچ کر گھر کی کفالت کرنیوالے طالبعلم کی میٹرک میں شاندار کامیابی نجی کالج نے سکالر شپ دیدی، حذیفہ اب کیا کررہا ہے؟جان کر آپ بھی اسکی تعریف کرنے پر مجبور ہو جائینگے

پاکستان

اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)علم کا شوق کوئی رکاوٹ قبول نہيں کرتا اور ارادے بلند ہوں تو ہر منزل سر ہوسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پانچویں کلاس سے شربت کی ریڑھی پر کام کرنے والے حذیفہ نے گذشتہ سال ملتان بورڈ کے میٹرک کے

امتحانات میں 1100 میں سے ایک ہزار 50 نمبر حاصل کیے تھے۔حذیفہ کے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور وہ گزشتہ 5 سال سے اپنی والدہ اور 4 چھوٹے بہن بھائیوں کی کفالت کا بوجھ بھی اٹھارہا ہے۔میٹرک امتحان میں سائنس گروپ میں1100میں سے 1050 نمبر حاصل کرنے والا حذیفہ ملک اب سکالرشپ پر نجی کالج سے پری میڈیکل کررہا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر