عدالتی حکم پرپولیس نے8ماہ بعد مرغے کو قید سے رہا کردیا

پاکستان

گھوٹکی(این این آئی)عدالتی حکم کے بعد پولیس نے8ماہ بعد مرغے کو قید سے رہا کردیا۔پولیس کے مطابق مرغے لڑانے پر ظفر میرانی کو مرغے سمیت گرفتار کیا تھا اور مرغے کا مالک ضمانت پر رہا ہوگیا تھا تاہم مرغا پولیس کی تحویل میں تھا۔مرغے کی سپردگی کیلئے اس کے مالک ظفر میرانی نے عدالت میں درخواست دی تھی جس پر عدالت کے حکم پر پولیس نے مرغے کو مالک کے سپرد

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر