شاہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی میں نوجوان کی ہوائی فائرنگ،ختم نبوت زندہ باد کے نعرے ، شرکاء خوفزدہ ، پولیس نے پکڑلیا

پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) شاہراہ دستور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے 17 سالہ نوجوان نے نکل کر اندھا دھند ہوائی فائرنگ کردی ۔ نوجوان نے سپریم کورٹ اور ایف بی آر بلڈنگ کے درمیان کھڑے ہوکر ہوائی فائرنگ کی اور ختم نبوت زندہ باد کے نعرے لگاتا رہا ۔ فائرنگ سے ریلی کے شرکاء خوف زدہ ہوگئے تاہم موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے ملزم کو دبوچ کر تھانہ سیکرٹریٹ کے حوالے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر