تاجروں کا بڑا مطالبہ تسلیم پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے چین سے تجارت پر بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان خنجراب کے راستے سے تجارت بحال ہوگئی ۔ بدھ کو انہوںنے کہاکہ تجارت کی بحالی عارضی طور پر کی گئی ہے ، تاجر برادری طویل عرصے سے تجارت کی بحالی کا مطالبہ کررہی تھی ، پاک چین تجارت میں کورونا وباء کے باعث تعطل پیدا ہوا تھا ،تجارت کی بحالی وزارت کی انتھک کوششوں کا نتیجہ

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر