حمزہ شہباز کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا لیگی قیادت نے کارکنوں کو بڑا حکم جاری کردیا

پاکستان

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف کوآج ( جمعرات )احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) لاہور کی قیادت نے اراکین اسمبلی ، عہدیداروں اور کارکنوں کو حمزہ شہباز سے اظہار یکجہتی کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کی ہدایت کر دی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر