شیخ رشید لاوارث لاش جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں، قادر پٹیل نے وفاقی وزیر کیخلاف بڑا بیان داغ دیا

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ شیخ رشید لاوارث لاش ہیں جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عجیب سیاسی منظر ہے کٹھ پتلی وزیر اعظم دیمک لگی بنیادوں پر کھڑے ہیں، آصف علی زرداری پر تنقید سے شیخ رشید کی روزی روٹی چلتی ہے ، نیب ہی سلیکٹڈ وزیراعظم کا وسیلہ اقتدار ہے ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید نے ریلوے کو بھی لولا لنگڑا کردیا ہے ، وہ وقت دور نہیں جب ریلوے کے مزدوروں کے ہاتھ اور شیخ رشید کا گریبان ہوگا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر