ایل این جی سیکنڈل شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل سمیت15 ملزمان کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر

پاکستان

اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی سیکنڈل میں نیب راولپنڈی نے ضمنی ریفرنس دائر کر دیا،ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرایا گیا ہے،ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی،مفتاح اسماعیل سمیت 15ملزمان کے خلاف دائر کیا گیا ہے۔ شیخ عمران الحق،عبدالصمد داؤد،حسین داؤداور شاہد خاقان کے بیٹے عبداللہ خاقان بھی ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں ،چیئرمین نیب نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر