نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت کیس میں ہدایات کے باوجود راول جھیل کنارے نیول سیلنگ کلب کو سیل نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔زینب سیلم جنجوعہ ایڈوکیٹ کی جانب سے دائر درخواست میں نیول چیف، سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن اور چیئرمین سی ڈی اے کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی گئی ہے کہ فریقین کے خلاف سیکشن 3 اور 12 کے تحت توہینِ عدالت کارروائی کی جائے،عدالت نے فریقین کو 23 جولائی کی عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کی احکامات جاری کری اورفریقین کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر