اتوار کو بھی سکول کھلے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان

لاہور(این این آئی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق اتوار کوتعطیل کے باوجود سکول کھلے رہیں گے اور سکولوں میں تمام ٹاسک مکمل کیے جائیں گے۔ اتھارٹی کے مطابق سکول کھلنے سے قبل تمام ایس او پیز کو مکمل کرنا سکول سربراہان کی ذمہ داری ہے۔ اتوار کے روز انسپکشن ٹیمیں سکولوں کا وزٹ کریں گے۔انسپکشن کے دوران سکول بند ہونے پر متعلقہ سربراہ کے خلاف کاروائی کی جائے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر