شیائومی کا 10 نئے فائیوجی سمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان

سائنس اور ٹیکنالوجی

بیجنگ( آن لائن )چین کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی شیائومی نے آئندہ سال فائیوجی ٹیکنالوجی کے حامل 10 نئے فونز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لی جن نے گزشتہ روز ایک تقریب کے دوران کہا کہ

شیائومی 2020 میں اپنے 10سے زیادہ نئے سمارٹ فونز متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے،اس حوالے سے کام تیزی سے جاری ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ شیائومی نے اپنا فائیوجی ٹیکنالوجی کا حامل پہلا سمارٹ فون ایم آئی پرو لانچ کیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر