پاکستان میں کتنے فیصد آبادی انٹر نیٹ استعمال کرتی ہے؟

سائنس اور ٹیکنالوجی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کی22.2 فیصد آبادی انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے۔فیس بک ایشیاء پیسیفک سیفٹی پالیسی کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان میں براڈ بینڈ صارفین کے 67 ملین کنکشنز موجود ہیں جن میں سے 43 فیصد صارف خواتین شامل ہیںانہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس وقتفیس بک استعمال کرنے والوں کی تعداد 41 ملین ہے ملک میں 5 جی ٹیکنالوجی کی دستیابی سے انٹرنیٹ صارفین اور بالخصوص خواتین صارفین کی تعداد میں نمایاں اضافہ متوقع ہے کیونکہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کے مسائل کے خاتمہ سے ان کی تعداد میں اضافہ

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر