رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے کترینہ کیساتھ گزارا جبکہ پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے

شوبز

ممبئی   بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے ویلنٹائن ڈے اپنی گرل فرینڈ کترینہ کیف کیساتھ گزارا جبکہ اس دن پھولوں کے تحائف دیپکا پڈکون کو دئیے۔ کترینہ کیف جوکہ اپنی فلم ”خطرہ“ کی شوٹنگ میں بہت مصروف ہیں اس کے باوجود انہوں نے رنبیر کیساتھ ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے وقت نکالا اور ان کیساتھ یہ دن منایا تاہم رنبیر نے فلم ”تماشا“ کے سیٹ پر ویلنٹائن کے خصوصی پھول دیپکا پڈکون کو دے ڈالے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر