یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے، جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں ، سنیل سیٹھی

شوبز

نئی دہلی  بالی وڈ کے ادکار سنیل شیٹھی نے بھارتی ٹیم کے لیے اپنے خدشات کو ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے ،سنیل شیٹھی نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کے انتخاب پر مایوسی ہوئی ،اسی حوالے سے سنیل شیٹھی نے انڈین ٹیم کے فائنل تک نہ پہنچنے کی پیشگوئی بھی کر دی انہوں نے مزید کہا کہ البتہ جنوبی افریقہ کے جیت کے امکانات زیادہ ہیں اور جنوبی افریقہ کے علاو ا آسٹریلیا، اورنیوزی لینڈبھی سیمی فائنلز میں دکھی جا سکتی ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر