نصرالدین شاہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے

شوبز

لاہور بھارتی اداکار نصرالدین شاہ پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اداکار نصرالدین شاہ اپنی اہلیہ ثنا شاہ اور بیٹی ہبا شاہ کے ہمرا ہ لٹریچر فیسٹول میں شرکت کے لیے پانچ روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں ۔نصرالدین شاہ اس سے قبل بھی کئی دفعہ لاہور آچکے ہیں اور لاہور کی عوام ہر بار ان کی آمد پر انہیں پرجوش اندازمیں خوش آمدید کر تی ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

Copyright © 2020 ZeroPoint. Powered by Microsol.

اوپر