بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی فلم میں نئے ہیئر اسٹائل کیساتھ دکھائی دیں گی

شوبز

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی فلم میں نئے ہیئر اسٹائل کیساتھ دکھائی دیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف، سلمان خان کیساتھ نئی فلم کی شوٹنگ کررہی ہیں ایسے میں کترینہ کے ہئیر اسٹائلسٹ نے ایک سیلفی سوشل میڈیا پرجاری کی ہے جس میں کترینہ نئے انداز کے گھنگھریالے بالوں کیساتھ نمایاں ہیں۔کترینہ ان دنوں فلم بھارت کیلئے دہلی شہر میں موجود

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر