ابھیشک بچن کا اپنے داد جی کی 111ویں سالگرہ پر خوبصورت پیغام

شوبز

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے اپنے دادا جی ہر ی ونش رائے بچن کی ایک سو گیارہویں سالگرہ کے موقع پر ان کے نام ایک خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔ابھیشک بچن نے گزشتہ روزسماجی رابطہ ویب سائٹ انسٹاگرام پر داداجی کے ساتھ اپنی بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔اپنی پوسٹ میں ابھیشیک لکھتے ہیں کہ’ آج میرے داداجی کی ایک سو گیارہویں سالگرہ ہے، انہوں نے ہمیں لفظوں کے تحائف دیئے اور آج وہی الفاظ ان کے لئے کم پڑ رہے ہیں۔ہیپی برتھ ڈے داداجی، لو

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر