پریانکااور نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویرمنظر عام پر آگئیں

شوبز

جودھپور (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے امریکی دولہا نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویر منظر عام پر آگئیں جو جودھپور ائیرپورٹ سے روانگی کے موقع پر لی گئی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے سی گرین ساڑھی جبکہ نک جونس نے خاکی رنگ کی پینٹ شرٹ زیب تن کر رکھی ہے ۔ نو بیاہتے جوڑے کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر