شوبز میں آنے کے بعد شروع میں کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کبریٰ خان

شوبز

اسلام آباد (آن لائن)ادکارہ کبریٰ خان نے کہا کہ شوبز میں آنے کے بعد شروع میں ان پر کافی تنقید کی گئی۔نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوںنے اداکاری کرنی شروع کی تو انڈسٹری سے وابستہ کئی لوگوں نے کہا کہ

وہ لندن سے ان کا کام چھیننے آئی ہیں اور انہوں نے ان کو خوش آمدید کہنے کے بجائے ان کے قد اور شکل کو بھی اپنی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کیریئر کے شروع میں صحیح طریقے و تلفظ سے اردو نہیں بول سکتی تھیں جس پر بھی انکو مذاق کا نشانہ بنایا گیا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر