فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے، جاوید شیخ

شوبز

اسلام آباد (آن لائن)اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنا زیادہ پسند ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈرامہ، تھیٹر، ریڈیو اور فلمیں کیں لیکن ان کی سب سے پسندیدہ فیلڈ فلم ہے، انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر وہ اداکار ہیں لیکن ہدایت کاری بھی ان کا شوق

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر