ویڈیو سکینڈل کے بعد شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والی رابی پیرزادہ کاعمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ

شوبز

لاہور( این این آئی) شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کرنے والی گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ ان دنوںشدید ذہنی دبائو کا شکار ہیں اور دوستوں کی مشاورت سے انہوں نے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آئندہ چند روز میں سفر کی دستاویز کی تیاری شروع کر دیں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر