ہدایت کار کاشف نثار بہترین دوست ہیں، نعمان اعجاز

شوبز

اسلام آباد(آن لائن)اداکار نعمان اعجاز نے کہا کہ ہدایت کار و مصنف کاشف نثار کا شمار ان کے بہترین دوستوں میں ہوتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ایک لمبے عرصے سے کاشف نثار کے ساتھ کام کرتے آرہے ہیں

اور ان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ اچھا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں ان کی شکل میں ایک بہت اچھا دوست ملا ہے۔ نعمان اعجاز ڈرامہ سیریل من جوگی میں صباقمر کے ساتھ نظر آئیں گے جو جلد ہی نجی ٹی ویپر نشر کیا جائے گا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر