نیلم منیر کا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل

شوبز

اسلام آباد(آن لائن)اداکارہ نیلم منیر نے نیا برائیڈل فوٹو شوٹ مکمل کر لیا۔ نیلم منیر نے فیشن ڈیزائنر فرح اینڈ فاطمہ کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لہنگا زیب تن کر رکھا ہے۔نیلم منیر نے حال ہی میں فلمکاف کنگنا میں آئٹم نمبر کیا جسے شائقین نے بے حد سراہا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر