سوارا بھاسکر 4 سالہ بچے کو کمینہ کہہ کر مصیبت میں پھنس گئیں

شوبز

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر 4 سالہ بچے کو کمینہ کہہ کر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔سوارا بھاسکر نے ٹی وی پروگرام میں خود بتایا کہ کیریئر کے آغاز میں وہ ایک سیٹ پر شوٹنگ کیلئے پہنچیں تو

وہاں موجود 4 سالہ بچے نے انہیں آنٹی کہہ کر مخاطب کیا۔جس پر میں نے اسے کمینہ کہہ دیا اور سوچا کہ ابھی کیریئر شروع ہوا ہے یہ مجھے آنٹی بلا رہا ہے۔اداکارہ کے اس اعتراف پر ان کیخلاف سوشل میڈیا پر تنقید شروع ہوگئی، صارفین نے غصے میں سوارا آنٹی کا ہیش ٹیگ بھی بنا دیاجبکہ ایک این جی او نے ان کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر