رابی پیر زادہ کا شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار

شوبز

لاہور( آن لائن )گلوکارہ رابی پیر زادہ نے شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آئی ہوں جس نے میری شخصیت میں بھر پور تبدیلی پیدا کر دی ہے اور اب میرا رجحان شوبز سے زیادہ دین کی تبلیغ کی طرف مائل ہو گیا ہے اور امید ہے کہ میں یہ کام احسن طریقے سے کروں گی جس سے میرا اللہ اور میرا ضمیر مطمئن ہو

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر