حمزہ علی عباسی نے کورونا وائرس کو موت کی یاد دہانی قرار دیدیا

شوبز

لاہور (آن لائن) اداکار حمزہ علی عباسی نے کورونا وائرس کو اللہ کی طرف سے موت کی یاد دہانی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہاکہ دنیامیں زلزلے، سونامی اور کورونا جیسی وباء اللہ کی طرف سے موت کی یاد دہانی ہے کہ شاید انسان اپنی اصلاح کرلے۔انہوںنے کہا کہ ان باتوں پر غور کریں اور اپنے علم اور اخلاق کو درست کریں۔ انہوںنے مزید کہا کہ ہر قسم کی نفرت اور بغض سے اپنے دل کو پاک

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر