ادکارہ میرا کو بڑی خوشخبری مل گئی

شوبز

لاہور(این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا کی جانب سے دی جانے والی مالی امداد کی درخواست منظورکر لی گئی ۔نجی تی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اداکارہ میرا کو لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے پانچ ہزار روپے کی امداد دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا بینک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ سے پانچ ہزار روپے کی امداد حاصل کرسکیں گی۔اداکارہ میرا نے اپنی مالی مشکلات کے سبب لاہور آرٹس کونسل میں امداد کی درخواست دی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر