فلمسٹار ثنا اپنے بچوں کی جم کوچ بھی بن گئیں

شوبز

لاہور( این این آئی )فلمسٹار ثنا اپنے بچوں کی جم کوچ بھی بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا جو خود بھی سمارٹ رہنے کیلئے ایکسر سائز کرتی ہیں اب اپنے بچوں کی جم کوچ بن گئی ہیں۔ ثنا اپنے بچوںکو گھر میںہی روزانہ مختلف ایکسر سائزز کراتی ہیں اور اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس کے دوران ثنا اپنے دونوںبیٹوں کو ٹیوشن بھی پڑھا رہی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر