شاہ محمود قریشی نے خاموشی کا روزہ توڑ دیا !وزیرخارجہ نے بھارتی دہشت گردی کوکھل کردنیاکے سامنے رکھا‘بھارتی خفیہ ایجنسی کابھی پردہ فاش کر دیا ایسے انکشافات کر دیئے کہ بھارت شرم سے منہ چھپانے پر مجبور ہو جائے گا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(آئی این پی)بھارتی جیلوں میں مقید ممتاز حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے بھارتی دہشتگردی کوکھل کردنیاکے سامنے رکھا اور بھارتی خفیہ ایجنسی کابھی پردہ فاش کیا۔وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کے جنرل اسمبلی کے خطاب پرحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرخارجہ نے کشمیرمیں بھارتی بربریت کاکھل کرذکرکیا،شاہ محمودقریشی نے بھارتی دہشتگردی کوکھل کردنیاکے سامنے رکھااور شاہ محمودقریشی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کابھی پردہ فاش کیا جبکہ انہوں نے سانحہ اے پی ایس اورکلبھوشن یادیوپروزیرخارجہ نے کھل کربات کی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر