لوٹوں کی بہار آگئی، اہم حلقے کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو شد ید مشکلات کا سامنا،سرکاری عملہ بینرز سے سرکاری گاڑی میں لوٹے اتا رنے میں مصروف ،دلچسپ صورتحال

سوشل میڈیا‎‎

لا ہو ر (آ ئی این پی)لوٹوں کی بہار آگئی، اہم حلقے کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو شد ید مشکلات کا سامنا، سرکاری عملہ بینرز سے سرکاری گاڑی میں لوٹے اتا رنے میں مصروف ،دلچسپ صورتحال، قو می اسمبلی کے حلقہ این اے 131 لاہور کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے، تفصیلات کے مطا بق حلقے میں پی ٹی آ ئی امیدوار ہمایوں اختر خان کے بینرز کے ساتھ لوٹے لٹکا دئیے گئے، سرکاری عملہ ہمایوں اختر کے بینرز سے سرکاری گاڑی میں لوٹے اتار نے میں مصروف رہتے ہیں تا ہم نا معلوم افراد کی جا نب سے دو با رہ لو ٹے لٹکا دیئے جاتے ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر