پاک فوج کا شاندار کارنامہ ایسے میزائل کا کامیاب تجربہ کہ دشمنوں پر لرزہ طاری ہوگیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ ۔نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک فوج نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل نصر کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے، نصر میزائل نے کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا۔وزیراعظم عمران خان، صدر مملکت عارف علوی اور سروسز چیفس نے میزائل کی کامیاب آزمائشی لانچنگ پر پاک فوج اور قوم کو مبارکباد پیش کی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر