پاکستان اور امریکہ کے باہمی اشتراک سے سمارٹ گرڈ لیب کا افتتاح، بجلی صارفین کو کیا فائدہ ہوگا؟

سوشل میڈیا‎‎

لاہور(این این آئی) بجلی چوری کی روک تھام اورصارفین کی سہولت کے لیے اہم اقدام،یو ایس ایڈ کیاشتراک سے سمارٹ گرڈ انٹیگریشن ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق واپڈا ہاس میں سمارٹ گرڈ انٹیگریشن ٹیسٹنگ لیب کی افتتاحی تقریب ہوئی،امریکی قونصل جنرل کولن کرونلگی،ایم ڈی پیپکووسیم مختار،ایڈیشنل سیکرٹری وزارت توانائی منیراعظم اور

سی ای او پاورانفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی امتیازاحمد سمیت دیگر نیشرکت کی،امریکی کونسل جنرل کو لیب کا دورہ کرایا گیا اوربریفنگ بھی دی گئی،امریکی کونسل جنرل کاکہناتھاکہ امریکہ پاکستان میں انرجی سیکٹرکی بہتری کے لئے شروع سے کام کررہا ہے،ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ لگانے میں بھی یو ایس ایڈ نیپاکستان کا ساتھ دیا،وہ چاہتے ہیں کہ صارفین کو سستی بجلی ملے تاکہ پاکستان کی معیشت مستحکم ہو سکے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر