دس لاکھ عمرہ زائرین کی سعودی عرب آمد :دنیا بھر کے اسلامی ممالک میں کونساملک سر فہرست آگیا

سوشل میڈیا‎‎

ریاض(این این آئی) پاکستان سے امسال اب تک 1031253معتمر ارض مقدس پہنچے۔ عمرہ موسم کے آغاز سے لیکر اب تک پاکستانی معتمرین ہی اول ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کرکے بتایا کہ 7رجب1440ھ تک 4790512عمرہ ویزے جاری ہوئے۔ ان میں سے 4308105 ارض مقدس آچکے ہیں۔ پاکستانی سب سے زیادہ ہیں۔ انڈونیشی دوسرے اور ہندوستانی تیسرے نمبر پر

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر