مریم نواز کی جانب سے خط لکھا گیاتھا یا نہیں؟ امریکی سفارتخانے کی وضاحت جاری

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکی سفارتخانے کے ترجمان رچر ڈ سلینری نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانے کو سابق وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نواز کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، انہوں نے سوشل میڈیا پر جار

یخبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفیر کو کسی قسم کا خط نہیں لکھا گیا ہے۔ رچر ڈ کا کہنا تھا کہ اس سے قبل ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے متعلق سوشل میڈیا پر بے بنیاد خبروں کو رد کرچکے ہیں ۔ میرے نام اور دستخط کے ساتھ جھوٹا خط سوشل میڈیا پر ہے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر