کیمیکل فیکٹری کا ملازم راتوں رات مالا مال بن گیا، اکاؤنٹس سے اتنی بڑی رقم نکل آئی کہ خود علی احسن بھی حیران رہ گیا

سوشل میڈیا‎‎

لاہور( این این آئی)کراچی کے فالودہ والے کے بعد کیمیکل فیکٹری کے ملازم کے اکاؤنٹس میں سے بھی 50لاکھ روپے نکل آئے،نیب کراچی نے فیروزوالہ کے رہائشی علی احسن کو کل طلب کر لیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی احسن کو آغا سراج درانی اور دیگر کے خلاف جاری تحقیقات کے سلسلہ میں طلب کیا گیا۔ علی احسن نے موقف اپنایا کہ میرا کوئی بینک اکاؤنٹ نہیں،کیمیکل فیکٹری میں معمولی سی تنخواہ پر ملازم ہوں،پچاس لاکھ روپے میرے اکاؤنٹ میں کیسے آئے مجھے بالکل علم

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر