ڈیوائن براوو اب مہندرا سنگھ دھونی کیلیے بھی گانا گائیں گے

سوشل میڈیا‎‎

چنائی(این این آئی) ویسٹ انڈین اسٹار ڈیوائن براوو اب اپنی آئی پی ایل ٹیم چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کیلئے گانا گائیں گے۔ڈیوائن براوو نے ایک تامل فلم میں مختصر انٹری بھی دی جبکہ حال ہی میں انھوں نے ایک گانا ایشیا گایا جس میں انھوں نے ایشیائی پلیئرز کو خراج تحسین پیش کیا اور اب وہ دھونی کو اسی انداز میں خراج تحسین پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔خیال رہے کہ وہ اس سے قبل کئی گانے گا چکے

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر