عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال بعد بھی کوئی نہ توڑ سکا

سوشل میڈیا‎‎

لاہور ( این این آئی)معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا سب سے زیادہ کیسٹس کا عالمی ریکارڈ 24سال گزرنے کے باوجود دنیا کا کوئی بھی گلوکار توڑنے میں ناکام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے گانوں کی سب سے زیادہ کیسٹس کا ریکارڈ بنایا تھا اور 1995ء میں انکا گینز بک آف ریکارڈ میں شامل کیا گیا ،آج 24سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی بھی گلوکار انکا منفرد ریکارڈ توڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر