برسوں سے پہاڑ سے بہنے والا چشمہ اچانک بہنا بند ہو گیا تو ایک مسلمان نے جا کر جب قرآن کریم کی تلاوت کے بعد دعا مانگی تو کیا منظر دیکھا ؟ رقت آمیز مناظر

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا وہ کلام برحق ہے جو قیامت تک کیلئے انسانوں کی رہنمائی کیلئے نبی کریمﷺ کے ذریعے دنیا تک پہنچایا گیا۔ یہ نسخہ کیمیا دنیا جہان کے علوم اپنے اندر سموئے ہوئے ہے ۔قرآن کریم کے بے شمار معجزات کتابوں میں تحریر ہیں مگر آج ہم آپ کو یہاں ایک ایسا معجزہ دکھانے جا رہے ہیں جسے دیکھ کر آپ کی زبان پر بے اختیار سبحان اللہ کا ورد شروع ہو جائے گا اور آنکھیں نم ہو جائیں گی۔ترکستان کے شہر اندیجان میں پہاڑ سے چشمہ نے بہنا بند کردیا تو ایک مسلمان نے جاکر

قرآن کی تلاوت کی اور دعا مانگی تو پہاڑ نے چشمے کا منہ کھول دیا دعا کی قبولیت اور اللہ کی قدرت کا چشم دید نظارہ دیکھنے کو ملا ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر