فرانس سمیت یورپی ممالک میں پاکستان کے آن لائن ویزے کی سہولت شروع کردی گئی

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد /پیرس (این این آئی) فرانس سمیت یورپی ممالک میں پاکستان کے آن لائن ویزی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کیی مطابق حکومت پاکستان کی طرف سے ملکی ترقی وخوشحالی کے لیے ٹورازم کے فروغ کیلیے غیر ملکی سیاحوں کو آن لائن وزیر پالیسی پر عملدر آمد کرتے ہوئے فرانس سمیت یورپی ممالک میں آن لائن ویزے کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔جس کا فرانسیسی سیاحوں کو سہولت فراہم کرنے والے ٹورآپرٹرز نے خیرمقدم کیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر