حج اور عید کب ہوگی؟چاند نظر آیا کہ نہیں؟ سعودی عرب میں حتمی اعلان کردیاگیا‎

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا، سعودی عرب کے مختلف علاقوں سے چاند دیکھنے کی شہادتوں کے بعد سعودی سپریم کورٹ نے یکم ذوالحج کا اعلان کر دیا ہے، اس طرح یکم ذوالحج دو اگست کو ہو گی، سعودی عرب میں حج کا رکن اعظم 10 اگست کو ادا کیا جائے گا اور سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 11 اگست کو ہو گی۔ دوسری جانب ریاست عمان نے اعلان کیا ہے کہ مسقط میں چاند نظر نہیں آیا ہے لہٰذا یکم ذوالحج 3 اگست اور عیدالاضحیٰ 12 اگست کو ہو گی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر