یومِ سیاہ کے موقع پرمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر دستی بم حملہ

سوشل میڈیا‎‎

ْ سرینگر( اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس پر دستی بم کے ایک حملے میں6 اہلکار زخمی ہوگئے۔کشمیرمیڈیا سروس کے

مطابق حملہ سرینگر کے علاقے کرن نگر میں سی آر پی ایف کی ایک گشتی پارٹی پر کیاگیا جب وہ گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے ۔ بھارتی فورسز نے جوابی کارروائی میں اندھا دھند فائرنگ کی ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر