انسداد دہشتگری عدالت نے مولانااعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنادیا،ملزم محسن نقوی کے بارے میں بڑا حکم جاری

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگری عدالت نے مولانااعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنادیا،ملزم محسن نقوی کے بارے میں بڑا حکم جاری،تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم محسن نقوی کو شک کی بنیاد پربری کر دیا۔جمعرات کو انسداد دہشتگری عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ سنایا،عدالت نے دیگر چار اشتہاری ملزمان کے سرنڈر کرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے کیس میں سبطین کاظمی کو عدالت پہلے ہی بری کر چکی

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر