حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں،کون لوگ درخواست دے سکتے ہیں؟تفصیلات جاری

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے بیرون ملک کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کیلئے درخواستیں طلب کر لیں۔ سرکلر کے مطابق درخواستیں وزارت اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے طلب کی گئی ہے،وفاقی اور صوبائی حکومت کے گریڈ 18 اور 19 کے تمام افسران درخواست دے سکتے ہیں۔ سرکلر کے مطابق کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کے چناؤ کیلئے آئی بی اے 24 نومبر کو تحریری امتحان لے گا۔ سرکلر کے مطابق درخواستیں 10 نومبر تک آن لائن جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر