وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ لکھ دیا، اب کیا ہونے والا ہے؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنا استعفیٰ لکھ لیا ہے، یہ بات جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے کہی، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران نے استعفیٰ لکھ کر اپنی جیب میں رکھ لیا ہے، مفتی کفایت اللہ نے کہا کہ عمران خان 106 بار یوٹرن لے چکے ہیں، 107 ویں مرتبہ یوٹرن لینے میں کیا حرج ہے، یو ٹرن لیں اور استعفیٰ دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لڑائی اعصاب کی لڑائی ہے اور اگر ان کے اور ہمارے اعصاب کا موازنہ کیا جائے تو مولانا فضل الرحمان کے اعصاب بہت قوی ہیں، مولانا فضل الرحمان ہار نہیں مانیں گے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر