پھیلتا ہوا کرونا وائرس، بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

سوشل میڈیا‎‎

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے 15مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرتعلیم سرداریار محمدرند

نے کرونا وائرس سے حفاظتی اقدام اوربچوں کے تحفظ کیلئے صوبے کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے اور مدارس 15مارچ تک بند رکھنے کااعلان کردیا۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر