کرونا وائرس نے گوروں اور امریکیوں کو بھی تلاوت قرآن پاک سننے پر مجبور کر دیا

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں مختلف ممالک کے سربراہان بھی موجود ہیں، خاص طور پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ بھی نمایاں  ہیں، اس تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کروایا گیا، ایک مسلمان شخص نے تلاوت قرآن پاک کی اور اس کا انگلش میں ترجمہ بیان کیا گیا

تمام لوگوں نے انتہائی خاموشی سے تلاوت سنی۔ ایک مسلمان شخص نے بھی اپنے الفاظ کہنے سے قبل سورہ فاتحہ کی تلاوت کی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے نیچے لکھا گیا ہے کہ یہ تقریب امریکہ کی قومی اسمبلی میں ہوئی لیکن حتمی طور پر یہ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ تقریب کس مقام پر ہوئی۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر