چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع میں شدت، امریکہ بھی میدان میں آ گیا

سوشل میڈیا‎‎

نیویار ک (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع پر ثالثی کی پیشکش کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، چین اور بھارت تنازع میں ثالثی کیلئے تیار ہے اور دونوں ممالک کے درمیان موجود مسئلے کو حل کراسکتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنی ثالثی کی پیشکش کے حوالے سے دونوں ممالک کو آگاہ کردیا

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر