بجٹ اجلاس سے قبل سینیٹ کے مزید تین ملازمین کورونا وائرس کاشکار ہو گئے

سوشل میڈیا‎‎

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ ملازمین میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلانے لگا،بجٹ اجلاس سے قبل سینیٹ کے مزید تین ملازمین کورونا وائرس کاشکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے دفتر کے دوملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،جمیلہ جان،دل نواز اور عبدالغفور کورونا سے متاثر ہوئے ،سینیٹ ملازمین بڑھتے کیسز اور آنے والے بجٹ اجلاس کے باعث خوف کا شکار ہوگئے ۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر