حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹ آفس کھول دیے

سوشل میڈیا‎‎

لاہور (آن لائن) وفاقی محکمہ داخلہ نے لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کھول دیئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ یہ دفاتر بالخصوص تارکین وطن کے لئے پاسپورٹ کے حصول کے سلسلے میں کھولے گئے ہیں، ان دفاتر سے وہ شہری جنہوں نے ان دفاتر کی بندش سے قبل پاسپورٹ کے حصول کی درخواستیں جمع کروا رکھی تھیں ان شہریوں کو بھی پاسپورٹ کے حصول کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم پاسپورٹ کے دفاتر مقامی شہریوں سے درخواستیں وصول نہیں کر سکیں

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

    اوپر